the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
صومالیہ،21مارچ(ایجنسی) صومالیہ کے جنوبی حصے جُوبالینڈ میں دو دنوں سے بھی کم وقت کے دوران کم از کم چھبیس افراد بھوک کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے ہیں۔ صومالیہ سمیت خطے کے دیگر ممالک شدید خشک سالی کی لپیٹ میں ہیں۔ اسی



باعث جانوروں کی ایک بڑی تعداد بھی ہلاک ہو چکی ہے جبکہ فصلوں کی پیدوار کم ہونے کے سبب چھ اعشاریہ دو ملین افراد خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں۔ یہ تعداد ملک کی کُل آبادی کا قریب نصف بنتی ہے۔ جُوبالینڈ میں خشک سالی سے شدید متاثر ہونے والے افراد دارالحکومت موغادیشو کا رُخ کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.